• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما شفیق الرحمان برق کا 93سال میں انتقال

سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما شفیق الرحمان برق کا 93سال میں انتقال

by امت ڈیسک
27/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرادآباد،27فروری :سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما شفیق الرحمان برق کا آج 93سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کئی ہفتوں سے مرادآباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے اور ونہی ان کی موت ہوئی ۔ ڈاکٹر شفیق الرحمان برق سنبھل میں پیدا ہوئے ۔ اور کئی بار اترپردیش اسمبلی کے ممبرمنتخب ہوئے۔ بعدازاں انہیں سماجوادی پارٹی نے مرادآباد سے ٹکٹ دی اور وہاں سے دومرتبہ منتخب ہوئے۔

وہ ایک سچے اور نڈر رہنما تھے۔ اور بابری مسجد بازیابی تحریک کے سرگرم کارکن تھے۔ مسٹر برق کو گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔ اس نے اپنا سیاسی کیئر چودھری چرن کے ساتھ شروع کیا اور وہ جنتا دل پارٹی سے بھی منسلک رہے۔ سماجوادی پارٹی نے شفیق الرحمن برق کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سماجوادی پارٹی نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر، کئی بار کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق صاحب کا انتقال، انتہائی افسوسناک ہے۔ ان کی روح کو سکون حاصل ہو۔ غمزدہ رشتہ داروں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی طاقت ملے۔ پرخلوص خراج عقیدت۔‘‘بتایا جاتا ہے کہ طویل بیماری کی وجہ سے شفیق الرحمن برق کے کئی اعضا نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔ ان کا علاج پوتی کی دیکھ ریکھ میں ہو رہا تھا اور ہر طرح سے ان کا خیال رکھا جا رہا تھا۔ ان کے کنبہ میں ایک بیٹے کے علاوہ پوتا اور پوتا بھی ہیں۔ اس وقت ان کا پوتا رکن اسمبلی ہے اور پوتی ڈاکٹر ہے۔واضح رہے کہ شفیق الرحمن برق کی پیدائش 11 جولائی 1930 کو اتر پردیش کے سنبھل میں ہوئی تھی۔

وہ سماجوادی پارٹی سے لوک سبھا انتخاب جیت کر پارلیمنٹ پہنچے تھے۔ شفیق الرحمن برق چار بار رکن اسمبلی اور پانچ بار رکن پارلیمنٹ رہے ہیں۔ انھوں نے پہلی بار سماجوادی پارٹی کی ٹکٹ پر 1996 میں لوک سبھا انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 2014 میں انھوں نے بی ایس پی کی طرف سے لوک سبھا انتخاب لڑا تھا اور اس میں بھی جیت حاصل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

وزیر اعظم کی تیسری میعادمیں ہندوستان تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:وزیر خزانہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

خوودکوراج بھون کا انڈر سیکرٹری ظاہر کرنے والاشہری جموں میں گرفتار

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزارت داخلہ نے جماعت اسلامی پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کردی

جموں وکشمیر بورڈ کی نصابی کتابیں سرکاری ونجی اسکولوں میں پڑھانے کی ہدایت جاری

جموں وکشمیر بورڈ کی نصابی کتابیں سرکاری ونجی اسکولوں میں پڑھانے کی ہدایت جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »