• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں حادثاتی گولی چلنے سے پولیس اہلکار زخمی

پلوامہ میں حادثاتی گولی چلنے سے پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
29/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
29 فروری: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اریہل علاقے میں جمعرات کو ایک پولیس اہلکار کی رائفل سے گولی چلنے سے زخمی ہو گیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی، کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ پولیس اہلکار جس کی شناخت جہانگیر احمد خان کے نام سے ہوئی ہے اس کے پاؤں میں گولی اس وقت لگی جب اس کی سروس رائفل غلطی سے چلی گئی۔

انہوں نے کہا کہ انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں تین منشیات فروش گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

Next Post

جموں کشمیر وقف بورڈ میں تقرریوں پر این سی نے کیاتحفظات کا اظہار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر وقف بورڈ میں تقرریوں پر این سی نے کیاتحفظات کا اظہار

جموں کشمیر وقف بورڈ میں تقرریوں پر این سی نے کیاتحفظات کا اظہار

کشمیر کے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات میں توسیع

کشمیر کے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات میں توسیع

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

پلوامہ میں بے ہوش ہونے کے بعد پولیس اہلکار کی موت

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا 100 سب سے طاقتور ہندوستانیوں کی فہرست میں شامل

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سونہ مرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے سیاح فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »