• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن میں آئل ٹینکر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور کی موت

by امت ڈیسک
01/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن، 01 مارچ: سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کو رامبن ضلع کے منی موڑ علاقے کے قریب گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک ٹینکر کے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ آئل ٹینکر جموں سے سری نگر کی طرف جا رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بندر موڑ پر ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور گاڑی ہائی وے سے 1500 فٹ نیچے جاگری۔ ڈرائیور کی لاش برآمد کر لی گئی ہے، لیکن ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور مزید کارروائی جاری ہے، اہلکار نے بتایا—(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

Next Post

پلوامہ میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندوئےکو پکڑا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
پلوامہ میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندوئےکو پکڑا

پلوامہ میں وائلڈ لائف کی ٹیم نے تیندوئےکو پکڑا

ایل جی نے جے کے یوتھ کنکلیو 2024 کا اِفتتاح کیا

ایل جی نے جے کے یوتھ کنکلیو 2024 کا اِفتتاح کیا

ساڑھے پانچ سال بعد رہائی کے بعد آصف سلطان پھر گرفتار

ساڑھے پانچ سال بعد رہائی کے بعد آصف سلطان پھر گرفتار

تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

نو اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »