امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے آئی پی ایس تیجندر سنگھ کو راجوری پونچھ رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر تعینات کیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری حکمنامہ کے مطابق شری تیجندر سنگھ،(آئی پی ایس) جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں واپسی پر ایک دستیاب آسامی کے خلاف ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج کے طور پر تعینات کیا گیا اور شری سنیل گپتا کو اپنے اضافہ عہدے سے فارغ کیا گیا۔