• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

نو اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

by امت ڈیسک
01/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جمعہ کو جموں اور کشمیر کے 9 اضلاع کے لیے درمیانے درجے کے برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کی۔

انہوں نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، بارہمولہ، ڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ، رامبن، ریاسی اضلاع میں سطح سمندر سے 2200 میٹر کی بلندی پر درمیانے درجے کے خطرے کی سطح کے ساتھ برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔

ان (مخصوص) علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کسی بھی مدد کی صورت میں اتھارٹی سے 112 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

Next Post

میر واعظ عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند، نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی: انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند، نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی: انجمن اوقاف

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں رواں برس 65 منشیات فروش گرفتار

ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

ٹریفک پولیس اہلکار اور ڈرائیور کے درمیان دھکا مکی، انکوائری کا حکم

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بخشا نہیں جائیگا: آر ٹی او

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »