• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیٹوں کی تقسیم پر عنقریب حتمی فیصلہ لیا جائے گا: وقار رسول وانی

سیٹوں کی تقسیم پر عنقریب حتمی فیصلہ لیا جائے گا: وقار رسول وانی

by امت ڈیسک
04/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے سیٹوں کے تقسیم کے بارے میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ساتھ عنقریب حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار جموں اور ادھم پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس کی جیت ہوگی۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ادھمپور میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ ‘سیٹر شیئرنگ کے بارے میں بات چیت چل رہی ہے اور آنے والے ایک دو دنوں میں واضح ہوگا کہ کون کس سیٹ پر الیکشن لڑے گا’۔
انہوں نے ڈاکٹر جیتندر سنگھ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ‘ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی دس برسوں سے ادھم پور پارلیمانی نشست کے رکن پارلیمان ہیں اور مرکزی وزیر بھی ہیں لیکن ان کی کارکردگی صفر ہے، میں خود اس نشست کا ووٹر ہوں لیکن ہم دس برسوں میں ان کو یہاں کبھی نہیں دیکھا’۔

وقار رسول نے دعویٰ کیا کہ جموں اور ادھم پور پارلیمانی نشستوں پر اب کانگریس کی جیت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ‘یہ لوگ مودی جی کے نام پر ووٹ حاصل کرتے تھے مجھے لگتا ہے کہ اب لوگ ان کو مودی جی کے نام پر ووٹ نہیں دیں گے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘اب کی بار جو کانگریس کے امیدوار ہوں گے وہی جموں اور ادھم پارلیمانی نشستوں پر بھاری اکثریت سے جیت حاصل کریں گے’۔

ان کا دعویٰ تھا کہ جموں وکشمیر میں مہنگائی اور بے روز گاری کافی بڑھ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی اپویشن جماعتیں متحد ہو رہی ہیں۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب میں کشمیری طالب علم کی پُر اسرار موت

Next Post

جموں و کشمیر کو فوری طور پر ریاستی درجہ بحال کیا جائے: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

جموں و کشمیر کو فوری طور پر ریاستی درجہ بحال کیا جائے: غلام نبی آزاد

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت

لوک سبھا انتخابات: سی ای او نے جموں میں میٹنگ منعقد

لوک سبھا انتخابات: سی ای او نے جموں میں میٹنگ منعقد

وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد

وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »