• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تین آئی اے ایس افسران کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع

تین آئی اے ایس افسران کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع

by امت ڈیسک
05/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ڈیپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ، گورنمنٹ آف انڈیا، کابینہ کی تقرری کمیٹی، وزارت عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن ، عملہ اور تربیت کے محکمے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے، جموں و کشمیر کے تین آئی اے ایس افسران کی ڈیپوٹیشن میں مزید ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

منگل کو جاری ایک حکم نامے کے تحت جن افسران کو توسیع دی جا رہی ہے ، ان میں بشارت قیوم ، اکشے لا برو اور اطہر عامر خان شامل
ہیں۔

بشارت قیوم کو جھار کھنڈ کیڈر سے تو سیع دی گئی ہے ، اکشے لابرو کو تریپورہ کیڈر سے اور اطہر عامر خان کو راجستھان کیڈر سے
توسیع مل رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد

Next Post

کپواڑہ آتشزدگی کے واقعہ میں غیر مقامی کاریگر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
کپواڑہ آتشزدگی کے واقعہ میں غیر مقامی کاریگر ازجان

کپواڑہ آتشزدگی کے واقعہ میں غیر مقامی کاریگر ازجان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 12سے 14 مارچ تک برف و باراں کا امکان

وزیراعظم کا دورہ کشمیر : سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

وزیراعظم کا دورہ کشمیر : سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات

دفعہ 370 کے خاتمے نے جموں کشمیر کو ملک کے کیاضم، خاندانی سیاست کا خمیازہ نوجوانوں کو بھگتنا پڑا: مودی

وزیراعظم دورہ:سری نگر میں 10 ہزار بھاجپا جھنڈے، 1000 بینرز لگائے جائیں گے

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

کولگام میں منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »