• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے  شہری زخمی

جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے شہری زخمی

by امت ڈیسک
06/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں کے گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز ایک نجی سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے ایک 45 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔

پولیس نے اس واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کی ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز جگدمیے جیولرز پر کام کرنے والے سرجیت سنگھ ولد پریم سنگھ نامی ایک نجی سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے بظاہرحادثی طور پر گولی نکل گئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ گولی ایک 45 سالہ شخص کی بازو کو لگ گئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گاندھی نگر میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم دورہ کے دوران 43 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Next Post

حول تیزاب حملہ: مجرم کو عمر قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

حول تیزاب حملہ: مجرم کو عمر قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

کشمیر یونیورسٹی کے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

وزیر اعظم درو ہ کشمیر: حکام کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری

وزیر اعظم درو ہ کشمیر: حکام کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری

گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

وزیراعظم مودی کا کشمیری عوام بے صبری سے انتظار کر رہی ہے : رویندر رینہ

کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »