• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

by امت ڈیسک
06/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
7 مارچ یعنی کل وزیراعظم نریندر مودی سرینگر کا دورہ کرنے والے ہیں اور اس سلسلے میں بخشی سٹیڈیم میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب بھی کریں گے جبکہ کئی اہم پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔

اس سلسلے میں وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ” کل 7 مارچ کو سری نگر میں ’’وکست بھارت وکست جموں کشمیر‘‘ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ مختلف ترقیاتی کام بھی قوم کے لیے وقف کیے جائیں گے۔ ان میں قابل ذکر زرعی معیشت کو فروغ دینے سے متعلق 5000کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کام ہیں۔ سیاحت سے جڑے مختلف کام بھی قوم کے نام وقف کیے جائیں گے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کا کشمیری عوام بے صبری سے انتظار کر رہی ہے : رویندر رینہ

Next Post

سری نگر شہر میں ڈرون کے استعمال پر عارضی طور پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

سری نگر شہر میں ڈرون کے استعمال پر عارضی طور پابندی عائد

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

راجوری میں دھماکہ، پورٹر ہلاک

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

وزیراعظم مودی کا دورۂ کشمیر آج، 'وکست بھارت وکست جموں کشمیر' پروگرام کی تیاریاں مکمل

وزیر اعظم دورۂ کشمیر: ریلی میں شرکت کیلئے لوگ بڑی تعداد میں بخشی اسٹیڈیم پہنچے

وزیر اعظم دورۂ کشمیر: ریلی میں شرکت کیلئے لوگ بڑی تعداد میں بخشی اسٹیڈیم پہنچے

مظفر بیگ کو مودی ریلی میں جگہ نہیں ملی، الٹے قدموں واپس چلے گئے

مظفر بیگ کو مودی ریلی میں جگہ نہیں ملی، الٹے قدموں واپس چلے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »