• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم درو ہ کشمیر: حکام کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری

وزیر اعظم درو ہ کشمیر: حکام کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
06/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کشمیر کے چلتے حکام نے بدھ کے روز گاڑیوں اور مسافروں کیلئے روٹ ایڈوائزری جاری کی۔

ٹریفک پولیس کشمیر کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق،”جہانگیر چوک سے رام باغ اور راجباغ سے ایل ڈی ہسپتال، تلسی باغ تک ٹریفک کی نقل و حرکت صبح 04بجے سے شام 7بجے تک محدود رہے گی۔ایڈوائزری کے مطابق رام باغ اور جہانگیر چوک کے درمیان سفر کرنے والے موٹرسائیکلوں کو اندرونی سڑکوں اور رام باغ،حیدر پورہ، مومن آباد، بٹہ مالو کے ذریعے متبادل راستہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

اسی طرح ریڈیو کشمیر راجباغ سے سولنہ رام باغ جانے والے موٹرسائیکلوں کو جہانگیر چوک، بٹہ مالو، مومن آباد،حیدر پورہ کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق پانتھ چوک سے سونہ وار تک گاڑیوں کی نقل و حرکت کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ”امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ درست شناختی کارڈ ساتھ رکھیں، صبح8بجکر30منٹ تک اپنے امتحانی مراکز پہنچ جائیں، اور تکلیف سے بچنے کیلئے 3بجے کے بعد نکل جائیں۔

پولیس گالف کورس/ہوٹل للت سے گپکار اور رام منشی باغ کی طرف گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔گاڑی چلانے والوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ صرف مخصوص جگہوں پر پارک کریں تاکہ غلط پارک کی گئی گاڑیوں کو روکا جا سکے۔شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ مخصوص راستوں پر سفر کرنے سے گریز کریں اور مدد کے لیے خصوصی سروس نمبر 103 پر ٹریفک پولیس سے رابطہ کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی کے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

Next Post

وزیراعظم مودی کا کشمیری عوام بے صبری سے انتظار کر رہی ہے : رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

وزیراعظم مودی کا کشمیری عوام بے صبری سے انتظار کر رہی ہے : رویندر رینہ

کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

کشمیر دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا ٹویٹ

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

سری نگر شہر میں ڈرون کے استعمال پر عارضی طور پابندی عائد

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

راجوری میں دھماکہ، پورٹر ہلاک

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

وزیراعظم مودی کا دورۂ کشمیر آج، 'وکست بھارت وکست جموں کشمیر' پروگرام کی تیاریاں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »