امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:وزیر اعظم نریندر مودی مختلف تعمیراتی و ترقیاتی
منصوبوں کا آغاز کرنے اور ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کیلئے جمعرات کو سرینگر پہنچے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے منوج سنہا نے دیگر سول و سیکورٹی افسران کے ہمراہ سرینگر میں مودی استقبال کیا۔
وزیر اعظم بخشی سٹیڈیم میں ایک ریلی سے خطاب کرنے کے علاوہ مختلف سکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے۔
مودی نے آج زراعت اور سیاحت جیسے شعبوں کے کئی منصوبوں کا آغاز بھی کریں گے۔