• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

by امت ڈیسک
11/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اتوار کو دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہے۔

قومی شاہراہ پر ہفتے کی صبح مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی۔جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ڈلواس پر سڑک کی سطح قابل عبور و مرور نہیں ہے اس لئے لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ سڑک ٹھیک ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کی صورتحال معلوم کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول یونٹ رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والئے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک مسلسل بند ہے تاہم اس کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے کام جاری ہے۔

علاوہ ازی سری نگر – لیہہ شاہراہ، سنتھن – کشتواڑ، ڈوڈہ – چمبہ، بانڈی پورہ – گریز روڈ اور کپوارہ – ٹنگڈار روڈ برف جمع ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی جہاں بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں مہنگائی کا زور بھی بڑھ جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوسف پٹھان اب سیاست میں قسمت آزمائیں گے

Next Post

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف و باراں کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں اگلے 24 گھنٹوں میں برف و باراں کی پیشگوئی

بشارت بخاری کا اگلے ہفتے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کا امکان

بشارت بخاری کا اگلے ہفتے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کا امکان

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

پی اے جی ڈی میں خلا کو پر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا:تاریگامی

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

چیف الیکشن کشمیر کا جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »