• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

پی اے جی ڈی میں خلا کو پر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا:تاریگامی

by امت ڈیسک
11/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 مارچ: سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے پیر کو کہا کہ وہ پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کے اندر موجود خلا کو پر کرنے کی کوشش کریں گے۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق تاریگامی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی اے جی ڈی میں اتحادیوں کے درمیان موجود خلیج کو ختم کرکے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔

تاریگامی نے کہا کہ "میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے پی اے جی ڈی کو زندہ رکھنے کی کوشش کروں گا،“۔

انہوں نے مزید کہا کہ بحران اتحاد کے اندر موجود ہے اور اس طرح وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بشارت بخاری کا اگلے ہفتے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کا امکان

Next Post

چیف الیکشن کشمیر کا جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

چیف الیکشن کشمیر کا جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

ایس بی آئی کی درخواست مسترد، 13 مارچ تک الیکٹورل بانڈز کی تفصیلات دینے کا حکم

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

انتخابات کے دوران سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار اور وعدہ بند: ڈی جی پی

جموں میں کانگریس امیدواروں کا اعلان جلد متوقع

جموں میں کانگریس امیدواروں کا اعلان جلد متوقع

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

وادی کشمیر میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »