• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

by امت ڈیسک
21/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن، کشمیر نے نجی اسکولوں کو طلباء سے ممنوعہ کیپٹیشن چارجز وصول کرنے پر سخت کارروائیوں کا انتباہ دیا ہے۔ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر، تصدق حسین میر، نے جمعرات کو کہا کہ ’’ایسے اسکولوں کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جو داخلہ فیس یا دگر چارجز کے نام پر طلباء سے پیسے وصول کریں گے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمہ نے پہلے ہی اس سلسلے میں ایک سرکیولر جاری کر دیا ہے اور وہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

بارہویں جماعت کے طلباء میں غلط سوالیہ پرچہ تقسیم کرنے کے حالیہ واقعہ کے بارے میں میر نے کہا کہ بورڈ نے پہلے ہی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، ذمہ دار اور حقائق پر مبنی رپورٹ حکومت کو پیش کی جائے گی اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے اور جان بوجھ کر یا غیر ارادی طور پر جو بھی اس غلطی کا ذمہ دار ہوگا اسے ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

Next Post

الیکشن کمشنروں کی تقرری کو روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری کو روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کے لوگوں کے پاس صرف ووٹنگ ہی طاقت رہ گئی ہے: محبوبہ مفتی

فیس بک پیج ایڈ من کے خلا ف کیس درج

فیس بک پیج ایڈ من کے خلا ف کیس درج

اوڑی: 18 دن بعد دوسری لاش برآمد، تیسرا ہنوز لاپتہ

اوڑی: 18 دن بعد دوسری لاش برآمد، تیسرا ہنوز لاپتہ

دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو ای ڈی نے گرفتار کیا

دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو ای ڈی نے گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »