• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

اننت ناگ میں تلاشی آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: فوج

by امت ڈیسک
24/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ علاقے میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کی چنار کور نے اتوار کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ انٹلی ایجنسیوں کی طرف سے موصولہ مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر فوج اور جموں وکشمیر پولیس نے اننت ناگ کے لکھی بھون لارکی پورہ علاقے میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مشترکہ تلاشی آپریشن چلایا۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔ پوسٹ کے مطابق بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ایک پستول، ایک ہینڈ گرینیڈ، ایک آئی ای ڈی اور دیگر جنگی سامان شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید پوچھ تاچھ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سری نگر میں سیکورٹی فورسز نے چار ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن میں کانہامہ نوگام میں شام کے اوقات میں ناکہ لگا کر سوار چار عسکریت پسند معاونین کی گرفتاری عمل میں لائی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس نے لال سنگھ، رمن بھلا کو جموں، ادھم پور نشستوں کے لئے رمن بھلا اور لال سنگھ کانگریس امیدوار

Next Post

سرینگر میں چچا کو چاقو مار کر قتل کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر میں چچا کو چاقو مار کر قتل کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

لداخ:فوجیوں کے ساتھ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی ہولی

لداخ:فوجیوں کے ساتھ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی ہولی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بارہمولہ اور پلوامہ میں دہائیوں سے مفرور چھ ملزمین گرفتار

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

پاکستان صنعتی پیمانے پر دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے: ایس جے شنکر

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مودی حکومت‘ کشمیر کے لیتھیم ذخائر کو لوٹ رہی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »