امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: راجیہ سبھا کے سابق رکن فیاض میر اتوار کو محبوبہ مفتی کی قیادت والی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) میں دوبارہ شامل ہو گئے۔
شمالی کشمیر کے کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی فیاض میر بھی پی ڈی پی سے علیحدگی کے بعد سجاد لون کی زیر قیادت جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس سے وابستہ تھے۔
راجیہ سبھا کے سابق رکن فیاض میر دوبارہ پی ڈی پی میں شامل فیاض میر کا پارٹی میں خیرمقدم خود پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کیا۔








