• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پانپور میں اسکول بس کو سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

پانپور میں اسکول بس کو سڑک حادثہ، ڈرائیور ازجان

by امت ڈیسک
24/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پامپور(پلوامہ): ضلع پلوامہ کے نیام صاب لدھو پانپور علاقہ میں آج ایک دلدوز سڑک حادثہ میں اسکول بس ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لدھو پانپور علاقہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پیدا ہوا جبکہ ایک ایک سکول بس زیر نمبر JK13C- 0874 ڈرائیور کے قابو سے اچانک باہر ہوکر ایک گہری کھائی مین جاگری۔ اس حادثہ میں اسکول بس کا ڈرائیور موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔

اگر چہ حادثے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے گاڑی کے ڈرائیور کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور پہنچایا ہے، تاہم اسے ڈاکٹروں نے وہاں مردہ قرار دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق اسکول بس یہگاڑی نیام سے لدھو کی طرف آ رہی تھی کہ اچانک یہ سڑک سے گر کر ایک گہری کھائی میں جاگری، جس وجہ سے ڈراٸیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گٸ ہے۔

متوفی ڈرائیور کی شناخت فردوس احمد شاہ ولد جلال الدین شاہ ساکنہ نیام صاب لدھو پانپور کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں میڈیکل آفسر پانپور ڈاکٹر محمد اشرف نے بات کرتے ہوئے بتایا یہ حادثہ نیام صاب علاقے میں پیش آیا ہے جس میں ایک تیس سالہ ڈرائیور کو اسپتال لایا گیا تھا تاہم اسپتال پہنچنے پر وہ دم توڑ چکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیاض میر پی ڈی پی میں واپس شامل ہو گئے

Next Post

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

دہلی میں بی جے پی صدر نڈا کی بیوی کی ایس یو وی چوری

دہلی میں بی جے پی صدر نڈا کی بیوی کی ایس یو وی چوری

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا کی عوام کو ہولی کی مبارکباد

نوپورہ سرینگر میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

نوپورہ سرینگر میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

بارہویں جماعت کا فزیکل ایجوکیشن پرچہ اب رواں ماہ 30 مارچ کو لیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »