• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں چوری کا معمہ حل، دو چور گرفتار

اننت ناگ میں چوری کا معمہ حل، دو چور گرفتار

by امت ڈیسک
28/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں پولیس کی بروقت کارروائی میں دو نقب زنوں کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمین کے قبضہ سے مالہ مسروقہ برآمد کیا گیا ہے۔ دراصل پولیس اسٹیشن کوکرناگ کو ساگم کوکرناگ سے تعلق رکھنے والی روبی اختر زوجہ محمد اقبال وازہ نام کی ایک خاتون کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی۔ خاتون نے اپنی شکایت میں بتایا کہ وہ اپنی بہن کے گھر تھوڑی دیر کے لیے آئی تھی۔ اُسی دوران کچھ نامعلوم چور اس کے گھر کے اندر داخل ہوئے۔ نقب زنوں نے کچھ نقدی، طلائی زیورات، تانبے کے برتن وغیرہ چوری کر لیے۔

اس مناسبت سے پولیس اسٹیشن کوکرناگ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی گئی۔ تحقیق کے بعد کوکرناگ پولیس پارٹی نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے فیضان گلزار لون ولد گلزار احمد لون ساکن ماگرے پورہ اچھہ بل اور بلال احمد گنائی ولد غلام احمد گنائی ناگم کوکرناگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار شدگان کے قبضے سے مسروقہ مال برآمد کر لیا۔ اس معاملے میں پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں میٹاڈور کھائی میں گرنے سے 11 افراد زخمی

Next Post

بڈگام میں تیندوے نے پانچ سالہ بچی کو نوالہ بنایا، علاقے میں صف ماتم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بڈگام میں تیندوے نے پانچ سالہ بچی کو نوالہ بنایا، علاقے میں صف ماتم

بڈگام میں تیندوے نے پانچ سالہ بچی کو نوالہ بنایا، علاقے میں صف ماتم

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کا انتقال، مئو اور غازی پور میں سکیورٹی الرٹ

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کا انتقال، مئو اور غازی پور میں سکیورٹی الرٹ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن میں قومی شاہراہ پر المناک سڑک حادثہ؛ 10 ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

صورہ سرینگر میں 34 سالہ شخص کی لاش ملی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ میں گاڑی سڑک سے پھسلنے سے ڈرائیور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »