• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

گیان واپی مسجد کے معاملے میں سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو لگا بڑا جھٹکا، پوجا رہے گی جاری

by امت ڈیسک
01/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں عبادت کرنے کے معاملے میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے۔ پیر کو سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ گیانواپی تہہ خانے جانے کا راستہ جنوب میں ہے اور مسجد میں جانے کا راستہ شمال سے ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو متاثر نہیں کرتے۔

اس وقت پوجا اور نماز دونوں اپنے اپنے مقامات پر جاری ہیں۔ سی جے آئی نے یہ فیصلہ انجمن انتظامیہ مسجد کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔ مسجد کمیٹی نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ اس میں ہائی کورٹ نے وارانسی کورٹ کے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا، جس میں ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

قبل ازیں 26 فروری کو الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ضلعی عدالت کے حکم کے خلاف مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ ہائی کورٹ کے جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے گیانواپی کمپلیکس کے مذہبی کردار پر متضاد دعووں سے متعلق دیوانی عدالت میں جاری کیس کے درمیان سنایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں 5 شرپسندوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

Next Post

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، سی بی آئی نے خاندان کا بیان ریکارڈ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، سی بی آئی نے خاندان کا بیان ریکارڈ کیا

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، سی بی آئی نے خاندان کا بیان ریکارڈ کیا

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

پونچھ: تمام لائسنس یافتہ بندوق ہولڈروں کو ہتھیار جمع کرنے کی ہدایت

وادی میں آتشزدگی کی وارداتوں میں دو رہائشی مکان، دو دکانیں ،شیڈ خاکستر

وادی میں آتشزدگی کی وارداتوں میں دو رہائشی مکان، دو دکانیں ،شیڈ خاکستر

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل

کشمیر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »