• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں بارشوں کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

by امت ڈیسک
04/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بارشوں کے بعد وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں اضافہ درج ہوا ہے اور دوران سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک بار پھر کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 10 اپریل تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اس دوران 5 اپریل کی صبح کہیں کہیں ہلکی بارشوں یا برف باری متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 11 اور 12 اپریل کو کچھ مقامات پر ہلکے درجے کے برف وباراں کا امکان ہے اور اس کے بعد 13 سے 15 اپریل تک بھی ہلکے درجے کے برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی توقع ہے۔
محکمے سے کسانوں سے کہا کہ وہ 10 اپریل تک اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے آپریشنز چلا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 6.0 ملی میٹر، پہلگام میں 5.4 ملی میٹر، کپوارہ میں 4.9 ملی میٹر،گلمرگ میں 2.2 ملی میٹر، کوکر ناگ میں 6.2 ملی میٹر، بانہال میں 1.8 ملی میٹر اور بھدرواہ میں 1.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں اضافہ درج ہوا ہے۔
سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت7.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 4.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 6.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم اعظم 12 اپریل کو ادھم پور، امیت شاہ 9 اپریل کو جموں میں ریلی میں خطاب کریں گے

Next Post

جموں وکشمیر کے جی ایم سیز اور جی ڈی سیز سے منسلک اسپتالوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے جی ایم سیز اور جی ڈی سیز سے منسلک اسپتالوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان

جموں وکشمیر کے جی ایم سیز اور جی ڈی سیز سے منسلک اسپتالوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

این سی-کانگریس مل کر لوک سبھا انتخابات لڑیں گے:عمر عبداللہ

میرواعظ نےجامع مسجد میں نمازیوں اور زائرین کی سہولیات کے لیے انتظامات کا لیا جائزہ

میرواعظ نےجامع مسجد میں نمازیوں اور زائرین کی سہولیات کے لیے انتظامات کا لیا جائزہ

28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

کیجریوال کوچیف منسٹر کے عہدہ سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد

اپنی پارٹی نے کشمیر سے دو امیدواروں کا کیا اعلان

اپنی پارٹی نے کشمیر سے دو امیدواروں کا کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »