• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک دراندازمارا گیا

by امت ڈیسک
05/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 05 اپریل: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں اوڑی کے صابورا نالہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک نامعلوم جنگجو کو مار گرایا۔

ایک اعلیٰ اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ صبح کے اوقات میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلا۔ دراندازوں کو سیکورٹی فورسز نے چیلنج کیا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک جنگجو مارا گیا، جس کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔( جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

Next Post

اترپردیش اے ٹی ایس نے نیپال سرحد پر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
اترپردیش اے ٹی ایس نے نیپال سرحد پر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

اترپردیش اے ٹی ایس نے نیپال سرحد پر تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے پی ڈی پی کے ساتھ اختلافات کو کیا مسترد، کہا انشاء اللہ ہم جیتیں گے

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد پر تالا، میر واعظ نظر بند: انجمن اوقاف

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک اور دراندازہلاک، تعداد 2

آئی جی کشمیر کی جمعتہ الوداع کے موقع پر عوام کو مبارکباد

آئی جی کشمیر کی جمعتہ الوداع کے موقع پر عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »