امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردھی نے جمعۃ الوداع کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس دن خصوصی دعائوں اور بھر پور رحمتوں سے معمور ہو۔
کشمیر زون پولیس نے جمعہ کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘آئی جی پی کشمیر جمعۃ الوداع کے مقدس موقع پر اہلیان وادی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، دعا ہے کہ یہ مقدس دن خصوصی دعائوں اور بھر پور رحمتوں سے معمور ہو’۔