• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

ایس آئی پیپر لیک کیس: ای ڈی نے جموں میں منقولہ جائیداریں منسلک کی

by امت ڈیسک
06/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) جموں نے ایک پیپر لیک کیس کے سلسلے میں بینک بیلنس کی صورت میں قریب ایک کروڑ روپیے کی منقولہ جائیدادوں کو منسلک کیا ہے۔

ای ڈی نے یہ کارروائی جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی طرف سے منعقدہ جموں وکشمیر پولیس کے 12 سو سب انسپکٹروں کی بھرتی میں پیپر لیک کے ایک کیس کے سلسلے میں انجام دی ہے۔ای ڈی نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ ای ڈی نے ایم / ایس نیو گلوبل فیومیشین کارپوریشن کے مالک یتن یادو اور اس کے ساتھی لوکیس کمار کی بینک بیلنس کی صورت میں قریب ایک کروڑ روپیے کی منقولہ جائیدادوں کو منسلک کیا ہے’۔پوسٹ میں کہا گیا کہ یہ کارروائی پی ایم ایل اے 2002 کی دفعات کے تحت جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے جے ایس ایس بی) کی طرف سے پولیس کے 12 سو سب انسپکٹروں کی بھرتی کے لئے منعقدہ امتحان کے پیپر لیک سے متعلق ملزم یتن یادو اور دیگران کے خلاف ایک کیس کے سلسلے میں انجام دی گئی جنہوں نے مالی فوائد حاصل کئے تھے’۔
مزید پڑھیں: سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ، ملزمین کی ضمانت مسترد

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ نے سال 2022 میں جموں و کشمیر پولیس سب انسپکٹر اسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا، جس میں 7200 امیدواروں کو فزیکل ٹسٹ میں کامیاب قرار دیا گیا جس پر کئی امیدواروں نے سوال اٹھاتے ہوئے انتظامیہ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

سینکڑوں امیدواروں اور سماجی کارکنان نے الزام عائد کیا تھا کہ ’’ان نتائج میں دھاندلی ہوئی ہے اور امتحانات کے پرچے لیک ہوئے ہیں۔‘‘ سب انسپکٹر بھرتیوں میں دھاندلی کے پیش نظر تحقیقات کا حکام جاری کیا گیا،جس میں یہ بات سامنے آئے کہ امتحانی پرچے پہلے ہی لیک کیے گئے تھے۔ مختلف ایجنسیز نے اس ضمن میں جموں و کشمیر کے طول ارض میں چھاپے مارے اور کئی گرفتاریاں عمل میں لائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلی جماعت میں داخلے کی خاطر بچوں کی عمر میں چھوٹ دینے کا اسکولی ایجوکیشن کا فیصلہ

Next Post

بی جے پی نے پسماندہ لوگوں کو امید دی، آواز دی: مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

بی جے پی نے پسماندہ لوگوں کو امید دی، آواز دی: مودی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد میں تراویح اور شب قدر کی اجازت نہیں دی گئی : انجمن اوقاف

اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

شبِ قدر کے موقعے پر مفتی اعظم نے اہل اسلام کو تہنیت پیش کی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

پونچھ معاملہ میں فوجی اہلکار پر تشدد کا الزام، محبوبہ مفتی کا اظہار تشویش

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

بٹہ مالو سرینگر میں چاقو زنی کے واقعہ میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »