• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں غیر ریاستی ٹورسٹ گائیڈ نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں زخمی

شوپیاں میں غیر ریاستی ٹورسٹ گائیڈ نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں زخمی

by امت ڈیسک
09/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک ٹورسٹ گائیڈ پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا جبکہ اس ٹورسٹ گائیڈ کو شوپیاں اسپتال سے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک غیر ریاستی ٹورسٹ گائیڈ جس کی شناخت ذرائع نے دل رنجیت سنگھ ساکن دہلی کے بطور کی ہے پر نامعلوم افراد نے پیر شام دیر گئے شوپیاں ضلع کے پادپاون علاقے میں فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔

زخمی ٹورسٹ گائیڈ کو علاج معالجے کے لیے فوری طور پر ضلع اسپتال شوپیاں لایا گیا، جہاں ابتداہی مرہم پٹی کے بعد اسے بہتر علاج معالجہ کے لیے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع سے معلوم ہوا کہ دل رنجیت سنگھ جو دہلی کا رہنے والا ہے ایک ٹورسٹ گائیڈ ہے جو جرمنی سے آئے ہوئے دو سیاحوں کو وادی کشمیر سیر و تفریح کیلئے لایا تھا اور سبھی ضلع شوپیاں کے پادپاون علاقے میں دانس ریزارٹ نامی ایک ہوٹل میں رات کیلئے رکے تھے۔

اس حملے کے بعد پولیس کی طرف سے ابھی تک کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لیکر بڑے پیمانے پر حملہ آواروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

Next Post

ولر جھیل میں کشتی الٹنے سے ماہی گیر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

ولر جھیل میں کشتی الٹنے سے ماہی گیر ازجان

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں بارش کی پیشگوئی، شبانہ درج حرارت میں گراوٹ

ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ازجان، دو زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں دو افراد ازجان، دو زخمی

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی نوراتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

بانڈی پورہ میں مکان سے گرنے سے کمسن کی موت، دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »