• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کرنے والے حکومت کے رڈار پر ہیں: مودی

by امت ڈیسک
16/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پورنیہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان مشن کو مکمل کرنے کے لئے 24×7 کام کرنے کے اپنے عزم کو دہرایا اور خبردار کیا کہ ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کو ان کی حکومت کی طرف سے سزا دی جائے گی۔

منگل کو یہاں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست کے مقصد سے دراندازی کی وجہ سے سیمانچل بہار کا سب سے حساس علاقہ بن گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن دھڑے اور پچھلی حکومتوں نے انجینئرنگ دراندازی کے ذریعہ سیمانچل خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے جس کا سب سے زیادہ اثر غریبوں، دلتوں اور پسماندہ طبقات پر پڑا ہے۔ اس طرح کی دراندازی کی وجہ سے اس علاقے میں دلتوں کے گھر جلا دیے گئے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کوئی بھی طاقت جو ملک کی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہ این ڈی اے حکومت کے رڈار پر ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایسی طاقتیں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہیں اور اس لیے وہ ایسی طاقتوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) حکومت کے دور میں پورنیہ کے ساتھ ساتھ سیمانچل خطہ میں بدعنوانی، جنگل راج اور مہا جنگل راج کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے اگلے پانچ سالوں کے دوران بہار میں بدعنوانی کے خلاف بڑی کارروائی کا انتباہ دیا اور کہا کہ بدعنوانی ان کی مہم کے خلاف ملک بھر میں جاری رہے گا۔

مودی نے کہا کہ آر جے ڈی اور اپوزیشن جنگل راج کو بحال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو مودی کے تحت ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار ہی تھے جنہوں نے این ڈی اے کی مدد سے بہار کو جنگل راج سے نکالا اور اس کی تبدیلی کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن صرف اپنی کرپٹ طرز عمل کو بچانے کے لیے متحد ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتی الٹنے سے ہوئے انسانی جانوں کے زیاں پر میرواعظ کا اظہار غم

Next Post

منوج سنہا کی رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

منوج سنہا کی رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد

سری نگر کشتی سانحہ: لاپتہ افراد کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا: آئی جی پی کشمیر

سری نگر کشتی سانحہ: لاپتہ افراد کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا: آئی جی پی کشمیر

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں برف و باراں کی پیشگوئی

پی ڈی پی کے خلاف جہاد فرض ہے؛ اپنی پارٹی لیڈر کا متنازعہ بیان

پی ڈی پی کے خلاف جہاد فرض ہے؛ اپنی پارٹی لیڈر کا متنازعہ بیان

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »