• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

عسکریت پسندوں کا معاون محاصرے کے دوران گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
03/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: پولیس ذرائع کے مطابق، شوپیان پولیس، فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) 14 بٹالین کی مشترکہ ٹیم نے ضلع شوپیاں کے چھوٹی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دو موبائل فونز اور اے کے 47 کے چھ راؤنڈز برآمد کیے ہیں۔

شوپیاں پولیس نے گرفتار کیے گئے شہری کی شناخت عابد پرے ولد بشیر احمد پرے ساکنہ چھوٹی پورہ، شوپیاں کے طور پر کی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ عسکری معاون کی تحویل سے ضبط شدہ اسلحہ اور فونز کو اس نے اپنی ایک دکان میں چھپا کر رکھا تھا۔ اس ضمن میں جموں کشمیر پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے اور پولیس نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ اس معاون کی گرفتاری کے بعد پولیس عسکریت پسندوں کے اس نیٹورک کو بے نقاب کرنے میں کامیاب رہے گا۔

ادھر، جموں کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی میں مزید چوکسی انجام دی جا رہی ہے جبکہ الیکشن کے پر امن انعقاد کے لیے سیکورٹی اہلکاروں کی مزید کمپنیز جموں کشمیر طلب کی جا رہی ہیں۔ جموں کشمیر پولیس نے رواں برس کے پہلے چار ماہ کے دوران رونما ہوئے عسکری واقعات کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے بر عکس رواں برس پر امن رہا ہے، عسکری اور تشدد کے واقعات میں قابل ذکر حد تک گراوٹ درج کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر سڑک حادثہ میں خاتون ازجان

Next Post

اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤخانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤخانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤخانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

آئین کے دیبچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بھاجپا

جموں کشمیر میں پرامن طریقے سے انتخابات ہو رہے ہیں: پولے پی کے پولے

جموں کشمیر میں پرامن طریقے سے انتخابات ہو رہے ہیں: پولے پی کے پولے

لوک سبھا چناو : سجاد کرگلی، حاجی حنیف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

لوک سبھا چناو : سجاد کرگلی، حاجی حنیف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »