• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا انتخابات پر روسی الزامات کی امریکہ نے کی تردید

لوک سبھا انتخابات پر روسی الزامات کی امریکہ نے کی تردید

by امت ڈیسک
10/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہندوستان کے عام انتخابات سے متعلق روسی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہندوستان کے انتخابات میں ہم شامل نہیں ہیں۔‘‘ خیال رہے کہ روس نے الزام لگایا تھا کہ امریکہ ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت اور ملک کی اندرونی سیاسی صورتحال کو ‘غیر متوازن’ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، "نہیں، ہم ہندوستان کے عام انتخابات میں شامل نہیں ہیں کیونکہ ہم دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے انتخابات میں خود کو شامل نہیں کرتے۔ یہ فیصلہ ہندوستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔‘‘

ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روسی ترجمان نے کہا تھا، ’’ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ (امریکہ) نہ صرف ہندوستان بلکہ دیگر کئی ریاستوں پر بھی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہیں جو کہ امریکہ کی قومی ذہنیت کی غلط فہمی ہے۔ یہ ہندوستان کی ترقی کے تاریخی حوالہ اور ہندوستان کے تئیں بے عزتی کا عکاس ہے۔‘‘

تاہم، پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے ملر نے کہا، "یہ عوامی طور پر واپس لیا جا چکا مقدمہ ہے، جس میں مبینہ حقائق شامل ہیں۔ وہ چیزیں اس وقت تک صرف الزامات ہیں، جب تک کہ جیوری کے سامنے ثابت نہیں ہو جاتیں، جسے کوئی بھی جا کر پڑھ سکتا ہے۔ میں کچھ نہیں بولوں گا۔‘‘

میڈیا سے بات کرتے ہوئے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے بھی کہا تھا کہ امریکہ نے خالصتانی علیحدگی پسند گروپتونت سنگھ پنو کے خلاف ناکام قتل کی سازش میں ہندوستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے بارے میں ‘معتبر ثبوت’ فراہم کرنا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا نے ہندوستان پر خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ابھی تک اس معاملے میں ہندوستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے حوالے سے کوئی قابل اعتماد ثبوت فراہم نہیں کیا ہے۔ ثبوت کی عدم موجودگی میں ایسی قیاس آرائیاں قابل قبول نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

” پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے، اسے کوئی چھین نہیں سکتا“: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

” پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے، اسے کوئی چھین نہیں سکتا“: امیت شاہ

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ کو بھی جامع مسجد میں خطبہ نہ دے سکے

کولگام میں تیز رفتار ٹیمپو گاڑی نے 60 بھیڑوں کو کچل دیا،  دو افراد زخمی، ایف آئی آر درج

کولگام میں تیز رفتار ٹیمپو گاڑی نے 60 بھیڑوں کو کچل دیا، دو افراد زخمی، ایف آئی آر درج

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیان میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار: پولیس

وحید پرہ نے ‘ریفرنڈم’ کے بیان پر دی وضاحت

وحید پرہ نے 'ریفرنڈم' کے بیان پر دی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »