• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

بانڈی پورہ میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
12/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ، 12 مئی: سیکورٹی فورسز نے اتوار کو شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے جنگلاتی علاقے سے بھاری ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ بانڈی پورہ کے پتھوت جنگل کے علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاع کی بنیاد پر فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے محاصرے اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔

افسر نے بتایا کہ کامیاب آپریشن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ (کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کے ریاسی میں ازدواجی تنازعہ پر سسر نے فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

Next Post

راہول گاندھی آمنے سامنے بحث کے لیے تیار، کہا، ‘وزیراعظم سے بات چیت میں حصہ لینے کی امید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
راہول گاندھی آمنے سامنے بحث کے لیے تیار، کہا، ‘وزیراعظم سے بات چیت میں حصہ لینے کی امید

راہول گاندھی آمنے سامنے بحث کے لیے تیار، کہا، 'وزیراعظم سے بات چیت میں حصہ لینے کی امید

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

سوپور آتشزدگی میں مکان جزوی طور پر خاکستر

سرینگر چناؤ سے قبل سیاسی پارٹیوں کا پولیس پر کارکنوں کو ہراساں کرنے اور حراست میں لینے کا الزام

سرینگر چناؤ سے قبل سیاسی پارٹیوں کا پولیس پر کارکنوں کو ہراساں کرنے اور حراست میں لینے کا الزام

سری نگر پارلیمانی حلقہ میں سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل : آئی جی پی کشمیر

سری نگر پارلیمانی حلقہ میں سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل : آئی جی پی کشمیر

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

انڈیا بلاک کا طوفان، مودی 4 جون کے بعد وزیراعظم نہیں رہیں گے: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »