• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

انڈیا بلاک کا طوفان، مودی 4 جون کے بعد وزیراعظم نہیں رہیں گے: راہل

by امت ڈیسک
12/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ انڈیا بلاک کا طوفان ہر طرف ہے اس لیے نریندر مودی 4 جون کے بعد وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔

غور طلب ہے کہ انہوں نے یہ بات ایکس پر مہاراشٹر کے نندربار میں پرینکا گاندھی کی ریلی میں جمع ہونے والی بھیڑ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہی۔ راہل گاندھی نے اپنے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ‘مہاراشٹر ہو یا اتر پردیش، ہریانہ ہو یا بہار، ہر جگہ انڈیا کا طوفان چل رہا ہے۔ میں پھر کہتا ہوں 4 جون کے بعد نریندر مودی وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔

واضح رہے کہ پرینکا گاندھی کی پوسٹ میں کانگریس کی ریلی میں بہت بڑی بھیڑ جمع دکھائی دے رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا کہ ‘اس پرجوش استقبال کے لیے نندربار، مہاراشٹر کے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ مہاراشٹر کا پیغام صاف ہے، انڈیا اس بار حکومت بنانے جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہو کہ ہفتہ کو پرینکا گاندھی نے نندربار میں ایک ریلی نکالی اور پی ایم مودی کو نشانہ بنایا۔ نندربار طویل عرصے تک کانگریس کا گڑھ تھا، لیکن 2014 میں پارٹی کو پہلی بار شکست ہوئی تھی۔ اس حلقے سے بی جے پی کی ہینا گاویت نے نو بار کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مانیک راؤ گاویت کو شکست دی، جو 1981 سے اس نشست پر فائز تھے۔ اس بار ہینا گاویت کی اہم حریف کانگریس امیدوار گووال پاڈوی ہیں۔ دھیان رہے کہ مارچ میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اس علاقے سے گزری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر پارلیمانی حلقہ میں سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل : آئی جی پی کشمیر

Next Post

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں:وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
الیکشن جمہوریت کا تہوار ہے اور یہ جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: وزیر اعظم مودی

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں:وزیر اعظم مودی

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

پی او کے ہم واپس لیں گے: امیت شاہ

ای سی آئی نے جموں و کشمیر میں سیاسی کارکنوں کو مبینہ طور پر ڈرانے دھمکانے کی رپورٹوں کا نوٹس لیا: سی ای او

ای سی آئی نے جموں و کشمیر میں سیاسی کارکنوں کو مبینہ طور پر ڈرانے دھمکانے کی رپورٹوں کا نوٹس لیا: سی ای او

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

جموں و کشمیر میں کسی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا:پولیس

انجمن شرعی شیعان جموں و کشمیر کے وفد کی  ایل جی سے ملاقات

انجمن شرعی شیعان جموں و کشمیر کے وفد کی ایل جی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »