• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

by امت ڈیسک
25/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : آج چھٹے مرحلے کے تحت اننت ناگ – راجوری لوک سبھا نشست کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس سیٹ پر ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں انتخابی عمل اختتام پزیر ہوگا۔ اس نشست پر 20 امیدوار میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ 18.36 لاکھ سے زائد ووٹرز کریں گے۔ اس نشست پر این سی کے میاں الطاف اور پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی کے مابین کڑا مقابلے ہونے کی امید ہے۔

سہ پہر پانچ بجے تک کی پولنگ شرح:
الیکشن کمیشن کے مطابق سہ پہر پانچ بجے تک مجموعی طور پر 51.35فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اسمبلی وار ووٹنگ کی شرح اس طرح رہی: اننت ناگ 31.21فیصد۔ اننت ناگ ویسٹ 34.65فیصد۔ بدھل 64.91فیصد۔ دمحال ہانجی پورہ 55فیصد۔ دیوسر 41.50فیصد۔ ڈورو 45.21فیصد۔ کوکرناگ 50فیصد۔ کولگام 31.99فیصد۔ مینڈھر 64.69فیصد۔ نوشہرہ 65.47فیصد۔ پہلگام 55.63۔ پونچھ 64.19فیصد۔ راجوری 66.09فیصد۔ شانگس 41.94فیصد۔ بجبہاڑہ 42.40فیصد۔ سرنکوٹ 62.65فیصد۔ تھنہ منڈی 65.34فیصد۔ زینہ پورہ 39.40فیصد۔

جنوبی کشمیر میں واقع یہ لوک سبھا نشست 2019 سے مختلف ہے کیونکہ حد بندی کے بعد اسکا نقشہ اور حدود اربعہ تبدیل کیا گیا ہے۔ جموں صوبے کے ساتھ منسلک راجوری اور پونچھ کے کئی علاقوں کو اس نشست کے ساتھ ملایا گیا جبکہ اصل جنوبی کشمیر کے اہم علاقوں کو کاٹ کر سرینگر کے ساتھ جوڑا گیا۔

چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کی طرف سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اننت ناگ راجوری نشست کے تحت آنے والے 5 اضلاع جن میں کولگام، اننت ناگ، شوپیاں (36- زینہ پورہ) اور پونچھ راجوری میں کل 18،36،576 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں، جن میں 9،33،647 مرد شامل ہیں۔ جبکہ خواتین ووٹرس کی تعداد 9,02,902 ہے۔ ان ووٹرز میں 27ہزار سے زائد کشمیری پنڈت ووٹرز شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام سڑک حادثے میں چارسیاح ازجان، تین زخمی

Next Post

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

ایل جی نے کولگام سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :  سی ای او

اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : سی ای او

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

گجرات میں بھیانک آتشزدگی، 20 افراد زندہ جل گئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر بچے

گجرات میں بھیانک آتشزدگی، 20 افراد زندہ جل گئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر بچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »