• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام سڑک حادثے میں چارسیاح ازجان، تین زخمی

کولگام سڑک حادثے میں چارسیاح ازجان، تین زخمی

by امت ڈیسک
25/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 25 مئی:- جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے نیپورہ علاقے میں ہفتہ کی دوپہر کو ایک سڑک حادثے میں پنجاب کے چار باشندوں کی موت ہو گئی، جب کہ تین شدید زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی کے این او نے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ قاضی گنڈ سے سری نگر جا رہی ایک اسکارپیو گاڑی نپورہ علاقے میں گرڈ اسٹیشن کے قریب سڑک سے لڑھک گئی۔ انہوں نے کہا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو گاڑی میں سات سیاح – سبھی پنجاب کے ضلع موگا کے سوار تھے۔ انہوں نے کہا، "زخمیوں کو جی ایم سی اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں چار کو مردہ قرار دیا گیا اور تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔” پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر سہ پہر 3 بجے تک تقریباً 44.41 فیصد ووٹنگ

Next Post

اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

اننت ناگ پارلیمانی نشست پر 5نچ بجے تک 51فیصد ووٹنگ

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

تھجواس گلیشیئر سے پھسل کر سیاح ہلاک

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

ایل جی نے کولگام سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :  سی ای او

اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : سی ای او

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »