• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ :  سی ای او

اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر 53 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : سی ای او

by امت ڈیسک
25/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ راجوری لوک سبھا نشست کی مجموعی پولنگ شرح کا اعلان کرتے ہوئے چیف الیکٹورل آفیسر پی کے پولے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نشست پر مجموعی طور پر 53 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں مجموعی طور پر 58 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ 35 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ان باتوں کا اظہار الیکٹورل آفیسر نے یہاں ای ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے سیکورٹی فور سز اہلکاروں اور امیدواروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ بڑا ریکارڈ بنانے کا سہرا ووٹروں کو جاتا ہے جنہوں نے گھروں سے با ہر آکر اپنے ووٹ کا استعمال کر کے انتخابی عمل کو کامیاب بنایا۔ پی کے پولے نے کہا کہ اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر مجموعی طور پر 53 فیصد ووٹنگ ٹرن آوٹ ہوا ۔ ان کے مطابق سرنکوٹ میں سب سے زیادہ ووٹنگ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ کو لگام اور اننت ناگ میں بالترتیب 32 اور 33 فیصد درج ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ مائیگرنٹ پولنگ بوتھوں پر بھی پچاس فیصد ووٹرٹرن آوٹ ریکارڈ کیا گیا ۔ ان کے مطابق اننت ناگ را جوری پارلیمانی نشست پر نو ہزار پولنگ اسٹاف کی تعیناتی عمل ہے میں لائی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک جموں کشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر ووٹر ٹرن آوٹ کا تعلق ہے تو سری نگر میں 39 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ، بارہ مولہ میں 59.10 فیصد، ادھم پور میں 68 اور جموں میں 72.22 فیصد
ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ پی۔

ان کے مطابق الیکشن کمی کمیشن آف انڈیا کی جانب سے اننت ناگ پارلیمانی نشست پر سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات کئے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے کولگام سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

Next Post

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں ووٹر ٹرن آؤٹ سے حوصلہ افزا: الیکشن کمشنر

گجرات میں بھیانک آتشزدگی، 20 افراد زندہ جل گئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر بچے

گجرات میں بھیانک آتشزدگی، 20 افراد زندہ جل گئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر بچے

محبوبہ مفتی نے انتظامیہ پر چناؤ میں دھاندلی کا لگایا الزام

محبوبہ مفتی نے انتظامیہ پر چناؤ میں دھاندلی کا لگایا الزام

دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپتال میں آگ لگنے سے 6 نوزائیدہ بچے ہلاک

دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپتال میں آگ لگنے سے 6 نوزائیدہ بچے ہلاک

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »