• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں بھیانک آتشزدگی ، رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

بڈگام میں بھیانک آتشزدگی ، رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

by امت ڈیسک
27/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:وسطی ضلع بڈگام کے سر مجر بیروہ علاقے میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات میں رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے سر مجر بیروہ علاقے میں پیر کی دو پہر آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً رہائشی مکان اور گاو خانے کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر ہوا ہے۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ بعد دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب بیروہ کے سر مجر علاقے میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی خبر ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔
انہوں نے کہاکہ آگ کی اس واردات میں رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر ہوا ہے۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پتھربازوں اور ملی ٹینٹوں کے رشتہ داروں میں کسی کو سرکاری نوکری نہیں ملے گی: امیت شاہ

Next Post

سمبل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
سمبل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر لقمہ اجل

سمبل میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر لقمہ اجل

بٹوارہ سرینگر میں شخص جہلم میں ڈوب کر ازجان

بٹوارہ سرینگر میں شخص جہلم میں ڈوب کر ازجان

کپواڑہ میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کپواڑہ میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

عالمی عدالت انصاف کے حکم کی خلاف ورزی، غزہ کے رفح کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 40 افراد شہید

عالمی عدالت انصاف کے حکم کی خلاف ورزی، غزہ کے رفح کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 40 افراد شہید

قاضی گنڈ، پہلگام اور کوکرناگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

قاضی گنڈ، پہلگام اور کوکرناگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »