امت نیوز ڈیسک //
27 مئی: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پیر کی سہ پہر ایک 20 سالہ نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب کر ازجان ہوگیا۔
موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ بانڈی پورہ ضلع کے سمبل علاقے میں ایک نوجوان ندی جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ازجان ہوگیا۔
اگرچہ وہاں موجود مقامی لوگوں نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن اس کی لاش کو نکالنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا۔