• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

نیٹ کے نتائج پر سپریم کورٹ کا این ٹی اے کو نوٹس، امتحان اور کاؤنسلنگ پر روک سے انکار

by امت ڈیسک
11/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: نیٹ کے نتائج پر سپریم کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فی الحال امتحان منسوخ کرنے اور کاؤنسلنگ روکنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے ایس آئی او سمیت دیگر تنظیموں نے اس نیٹ امتحانات کے نتائج پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے این ٹی اے کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔ ایس آئی او نے نیٹ امتحانات کے نتئاج پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ امتحان کا تقدس متاثر ہوا ہے اس لیے این ٹی اے سے جواب درکار ہے۔ سپریم کورٹ نے این ٹی اے سے عرضی گزاروں کی جانب سے نیٹ یو جی 2024 امتحانات کو منسوخ کیے جانے کی اپیل سے متعلق بھی سوال کیا ہے۔

میڈیکل میں داخلے کے امتحان نیٹ (قومی اہلیت اور داخلہ ٹیسٹ) کے کئی امیدواروں نے کامیاب طلبہ کے فیصد میں اضافے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے ریکارڈ 67 امیدواروں نے ٹاپ رینک حاصل کیا ہے اور ان میں سے چھ امیدواروں نے ایک ہی امتحانی مرکز میں بیٹھ کر یہ نمبر حاصل کئے ہیں۔ طلباء کے ان الزامات کو این ٹی اے نے خارج کر دیا تھا۔

اس پورے امتحانی عمل سے طلبہ کی ذہنی صحت بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ اور اس کی تصدیق اس افسوسناک خبر سے بھی ہوتی ہے کہ حال ہی میں ایک لڑکی نے نیٹ امتحان کے نتائج کے بعد خود کشی کر لی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ: عسکریت پسندوں کے معاونین سے آئی ای ڈی، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

Next Post

ریاسی حملہ: پولیس نے 11 ٹیمیں تشکیل دیں، سرچ آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

ریاسی حملہ: پولیس نے 11 ٹیمیں تشکیل دیں، سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

کشمیر میں خشک و گرم موسم کی پیش گوئی

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد ضبط: پولیس

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد ضبط: پولیس

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم سب کو ریاسی حملے کی مذمت کرنی چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید نے اپنی جیت کو عوام کی فتح قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »