• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ: عسکریت پسندوں کے معاونین سے آئی ای ڈی، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

پلوامہ: عسکریت پسندوں کے معاونین سے آئی ای ڈی، ہتھیار اور گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
11/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دو اور تین جون کی درمیانی رات کو فوج کو ریاض احمد ڈار ولد عبدالعزیز ڈار ساکن ستھرگنڈ کاکاپورہ اور رئیس احمد ڈار ولد غلام محیدالدین ڈار ساکن لاروے کاکاپورہ نام کے دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پلوامہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔ تلاشی کے دوران دونوں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ آپریشن میں لشکر طیبہ وابستہ اے کیٹیگری کے عسکریت پسند ‘کمانڈر’ ریاض ڈار اور اس کے ساتھی رئیس ڈار کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کردیا۔ جب کہ تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا جس میں اے کے 47 رائفلیں، اے کے 47 راؤنڈز، پستول وغیرہ اور دیگر مجرمانہ مواد شامل ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر نمبر 20/24 زیر دفعہ 307 آئی پی سی، 7/27 آرمس ایکٹ، 16,18,19,20,38 یو اے پی اے پی ایس کاکاپورہ میں درج کیا ہے۔

پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ عسکریت پسندوں کو پناہ دینے میں ملوث او جی ڈبلیوز کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن کی شناخت بلال احمد لون ولد غلام قادر لون ساکن نہامہ، سجاد گنائی ولد نذیر گنائی ساکن نہامہ اور شاکر بشیر ولد بشیر احمد لون ساکن نہامہ کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تینوں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے ساتھ ساتھ نقل و حمل میں ان کی مدد کرتے تھے۔

جب کہ اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ دونوں مارے گئے عسکریت پسندوں نے آئی ای ڈی تیار کی تھی جو بعد میں شاکر بشیر کے قبضے سے برآمد ہوئی جس نے اسے باغات میں چھپا رکھا تھا۔ مذکورہ آئی ای ڈی ایک پلاسٹک کے کنٹینر میں دھماکہ خیز مواد کے ساتھ پیک کی گئی تھی جس کا وزن تقریباً 06 کلو گرام تھا جسے بعد میں پلوامہ پولیس اور فوج نے تباہ کر دیا۔ اس کیس میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں چار افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

نیٹ کے نتائج پر سپریم کورٹ کا این ٹی اے کو نوٹس، امتحان اور کاؤنسلنگ پر روک سے انکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
تمام خواتین ‘شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے :سپریم کورٹ

نیٹ کے نتائج پر سپریم کورٹ کا این ٹی اے کو نوٹس، امتحان اور کاؤنسلنگ پر روک سے انکار

ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

ریاسی حملہ: پولیس نے 11 ٹیمیں تشکیل دیں، سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

کشمیر میں خشک و گرم موسم کی پیش گوئی

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد ضبط: پولیس

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد ضبط: پولیس

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم سب کو ریاسی حملے کی مذمت کرنی چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »