• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ جھڑپ : ایک اور جنگجو مارا، آپریشن جاری

کٹھوعہ جھڑپ : ایک اور جنگجو مارا، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
12/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 12 جون:- منگل کی شام کٹھوعہ ضلع کے سیدہ سہل ہیرا نگر علاقے میں ایک آپریشن میں ایک اور جنگجو مارا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ میں جاری آپریشن میں ایک اور ملی ٹینٹ کو مار گرایا ہے جس سے مرنے والوں کی تعداد 02 ہو گئی ہے۔ وہیں علاقے میں تلاش جاری ہے کیونکہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایک اور ملی ٹینٹ شہری علاقوں میں چھپا ہوا ہے۔

اس سے قبل اس تصادم میں ایک ملی ٹینٹ اور ایک سی آر پی ایف اہلکار مارا گیا تھا –

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صورہ سرینگر میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر ازجان

Next Post

وزیراعظم مودی کا 21 جون کو کشمیر کا دورہ کرنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
دنیا کو ایسی حکومتوں کی ضرورت جو سب کو ساتھ لے کر چلیں : وزیراعظم مودی

وزیراعظم مودی کا 21 جون کو کشمیر کا دورہ کرنے کا امکان

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جب دونوں ممالک مفاہمت کریں گے تب ملی ٹینسی ختم ہوگی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر نے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر نے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

مودی حکومت میں سیکورٹی اداروں پر متعدد حملے ہوئے ہیں: کانگریس

مودی حکومت میں سیکورٹی اداروں پر متعدد حملے ہوئے ہیں: کانگریس

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

جموں و کشمیر کی سرزمین سے ملی ٹینسی، اس کے حامیوں کو جڑ سے اکھاڑنے تک آرام نہیں کریں گے: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »