• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

ڈوڈہ جھڑپ : ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا ،تعداد دو ہو گئی

by امت ڈیسک
26/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 26 جون: ڈوڈہ جموں ڈویژن کے گندوہ علاقے میں بدھ کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا جس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ گندوہ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں، جن کی شناخت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل مخصوص ان پٹ پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا اور جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کی تلاش میں تیزی لائی تو چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس کے بعد مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے کشمیر اسکرول کو جاری تصادم میں دو ملی ٹینٹوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوم برلا 18ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب، ایسا کارنامہ کرنے والے بنے دوسرے اسپیکر

Next Post

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »