• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
26/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک :
جموں، 26 جون : ڈوڈہ ضلع کے گندوہ کے سینو علاقے میں بدھ کو ایک مسلح تصادم میں تین نامعلوم جنگجو مارے گئے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ اب تک تین عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں جبکہ علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے۔ آپریشن ختم ہونے کے بعد ہی عسکریت پسندوں کی شناخت کا پتہ چل سکے گا۔

ان کے قبضے سے امریکی ساختہ M4 رائفل سمیت اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

قبل ازیں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے ایک خاص اطلاع پر سینو کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی مشترکہ ٹیم مشتبہ علاقے کے قریب پہنچی، چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے مشترکہ پارٹی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ جھڑپ : ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا ،تعداد دو ہو گئی

Next Post

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »