• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

by امت ڈیسک
27/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 26 اور 27 جون کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کے بیچ بعد دوپہر کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ بعد میں 28 سے 30 جون تک بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں یکم جولائی سے 4 جولائی تک کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔

محکمے نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے۔دریں اثنا گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت19.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت15.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

وادی کے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب12.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور11.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت16.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

Next Post

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

امرناتھ یاترا 2024:یاتریوں کا پہلا جتھا جمعہ کو واردِ کشمیر ہوگا

امرناتھ یاترا 2024:یاتریوں کا پہلا جتھا جمعہ کو واردِ کشمیر ہوگا

پیپر لیک اب معمول بن چکا ہے: تاریگامی

پیپر لیک اب معمول بن چکا ہے: تاریگامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »