• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

by امت ڈیسک
27/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: پولیس نے بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم 5 عسکریت پسند ہینڈلرز کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں پولیس نے معزز عدالت بارہمولہ کی طرف سے جاری کردہ اٹیچمنٹ آرڈر حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں مقیم 5 ہینڈلرز کی کروڑوں مالیت کی جائیداد (9 کنال) اراضی کو ضبط کرلیا۔ جن میں بشیر احمد گنی ولد غضن احمد ساکن تلگام، معراج الدین لون ولد فتح محمد ساکن کھڑگام، غلام محمد یتو ولد غضن احمد ساکن تلگام، عبد الرحمان بھٹ ولد محمد سبحان ساکن وانیگام پائین اور عبد الرشد لون ولد غلام محی الدین ساکن ستریسران بھی شامل ہیں۔

یہ کارروائی 83 CRPC کے سیکشن کے تحت کی گئی تھی اور اس کا تعلق کریری تھانے میں درج ایف آئی آر سے ہے۔ پولیس کی طرف سے کی گئی تفتیش/انکوائری کے دوران اس پراپرٹی کی شناخت ہینڈلرز سے تعلق رکھنے والوں کی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ بارہ مولہ میں بارہمولہ کورٹ کی جانب سے دیے گئے اٹیچمنٹ آرڈر حاصل کرنے کے بعد پولیس نے نو کنال اراضی کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔ پاکستان میں مقیم پانچ ہینڈلرز کی شناخت بشیر احمد گنی، معراج الدین لون، غلام محمد یتو، عبدالرحمن بھٹ اور عبدالرشید لون کے نام سے ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Next Post

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

امرناتھ یاترا 2024:یاتریوں کا پہلا جتھا جمعہ کو واردِ کشمیر ہوگا

امرناتھ یاترا 2024:یاتریوں کا پہلا جتھا جمعہ کو واردِ کشمیر ہوگا

پیپر لیک اب معمول بن چکا ہے: تاریگامی

پیپر لیک اب معمول بن چکا ہے: تاریگامی

اپنی پارٹی نے صوبہ کشمیر کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی

اپنی پارٹی نے صوبہ کشمیر کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »