• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر پولیس نے تین اضلاع میں نئے فوجداری قوانین درج کئے

جموں وکشمیر پولیس نے تین اضلاع میں نئے فوجداری قوانین درج کئے

by امت ڈیسک
01/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: جموں وکشمیر پولیس نے نئے فوجداری قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور وادی کشمیر کے تین پولیس اسٹیشنوں میں فوجداری قوانین کی بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق وادی کشمیر کے سری نگر، اننت ناگ اور بارہمولہ پولیس اسٹیشنوں میں نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سنہتا کے تحت پہلے مقدمے درج کئے گئے ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک اہم سنگ میل بھارتیہ نیائے سنہتا (بی ایس این) کے تحت جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاہ پولیس اسٹیشن میں پہلا مقدمہ درج کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس تاریخی واقعے سے کشمیر میں انصاف کی فراہمی کے نظام میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتیہ نیائے سنہتا 2023 کی دفعات 125( A) اور 281 کے تحت ایف آئی آر زیر نمبر 143/2024 درج کیا گیا۔اسی طرح بارہمولہ پولیس نے بھی ایک اہم سنگ میل میں پولیس اسٹیشن کریری میں بی این ایس کے تحت ایک ایف آئی آر درج کیا۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ بھارتیہ نیائے سنہتا 2023 کے 303(2) اور329(3) کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر 93/2024 درج کیا گیا جس سے پولیس کا غیر قانونی کان کنی اور قانون کے قیام کے عزم ظاہر ہوتا ہے۔

اسی نوعیت کا ایک اور کیس پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں درج کیا گیا۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 22/2024 درج کیا گیا۔انہوں نے کہا: ‘یہ مقدمہ بی این ایس کی 135 -1 (B) اور 303(2) کے تحت درج کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ نے نئے فوجداری قوانین پر کیا خدشات کا اظہار

Next Post

سوپور میں دل کا دورہ پڑنے سے اے ایس آئی کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سوپور میں دل کا دورہ پڑنے سے اے ایس آئی کی موت

شیو جی، ایودھیا، اسلام، اگنیویر، پیپر لیک: راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں کیا کہا؟

شیو جی، ایودھیا، اسلام، اگنیویر، پیپر لیک: راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں کیا کہا؟

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ملک کے فوجداری انصاف کے نظام میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں لائیں گے، پولیس کو مبارک باد: ایل جی

اننت ناگ میں آتشزدگی کی واردات میں 10 مکانات، 8 دکانیں خاکستر

اننت ناگ میں آتشزدگی کی واردات میں 10 مکانات، 8 دکانیں خاکستر

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

اننت ناگ میں سڑک حادثہ،موٹر سائیکل سوار ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »