• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر شخص کی موت

by امت ڈیسک
11/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 جولائی: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چرار شریف علاقے میں بدھ کی دیر رات مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔

ایک سرکاری اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ اشفاق احمد کھٹانہ (27) ولد شبیر احمد ساکنہ باجپتھری واٹکلو چرار شریف بڈگام میں مٹی نکالنے کے دوران پہاڑی تودے کی زد میں آ گیا۔

انہوں نے کہا کہ کھٹانہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس حوالے سے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد سنتری نے کی فائرنگ : پولیس

Next Post

ڈوڈہ جھڑپ : مسلسل تیسرے دن تلاشی آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

ڈوڈہ جھڑپ : مسلسل تیسرے دن تلاشی آپریشن جاری

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »