• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

ڈوڈہ جھڑپ : مسلسل تیسرے دن تلاشی آپریشن جاری

by امت ڈیسک
11/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ، 11 جولائی:- ملی ٹینٹوں کا سراغ لگانے کے لیے ڈوڈہ کے جنگلات میں آپریشن مسلسل تیسرے دن بھی جاری رہا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے سری نگر کی نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ تلاشی آپریشن کو رات کے لیے عارضی طور پر روک دیا گیا ہے اور چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں کی تلاش کے لیے صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ منگل کی دوپہر کے بعد تقریباً دو گھنٹے تک ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد تلاشی شروع کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک کسی ملی ٹینٹ کے مارے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے جبکہ منگل کی شام سے علاقے میں تلاشی کا عمل جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر شخص کی موت

Next Post

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »