• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

by امت ڈیسک
11/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //: کٹھوعہ حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لیے جموں صوبے کے متعدد اضلاع میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں اور اس بیچ سرحدی ضلع راجوری میں دراندازی کی مشتبہ کوشش میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، دھماکے میں ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے

اطلاعات کے مطابق بارودی سرنگ کا یہ دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب راجوری ضلع کے لام سیکٹر کے قریب رن بھومی گیپ زیرو لائن پر ہوا۔ دھماکے کے بعد جمعرات کی صبح ممکنہ دھماکہ خیز مواد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔ اگرچہ پولیس اور فوج نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، تاہم یہ قیاس کیا جا سکتا ہے کہ سرحد پار سے دراندازی کرنے والوں نے اس پار گھسنے کے لیے اس لینڈ مائن کو ٹریگر کیا تھا۔

یہ دھماکہ جموں خطے کے متعدد اضلاع میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے 8 جولائی کو کٹھوعہ ضلع کے ماچیڈی جنگل کے علاقے میں آرمی کے ایک ٹرک پر گھات لگا کر کیے گئے عسکری حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لیے شروع کی گئی بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی کے بیچ ہوا ہے۔ کٹھوعہ حملے میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے، ہلاک ہونے والے گڑھوال رائفلز سے تعلق رکھنے والے سبھی فوجی ریاست اتراکھنڈ سے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

Next Post

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا: خاندانی ذرائع

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

یاسین ملک سزائے موت کیس: جج نے کیا خود کو سماعت سے الگ

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

بارہمولہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط

بارہمولہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں 17 سالہ نوجوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »