• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیراعظم مودی کے "ایکس” پر دس کروڑ فالوورزمکمل

وزیراعظم مودی کے "ایکس” پر دس کروڑ فالوورزمکمل

by امت ڈیسک
15/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایک بڑا سنگ میل حاصل کیا۔ پی ایم مودی سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے لیڈر بن گئے۔ ایکس پر ان کے فالورز کی تعداد 100 ملین یعنی کہ دس کروڑ تک پہنچ گئی۔ وزیر اعظم دنیا کے ان پانچ بڑے رہنماؤں میں دوسرے نمبر پر ہیں جن کے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ دنیا میں واحد سیاست دان جس کے پی ایم مودی سے زیادہ فالوورز ہیں وہ سابق امریکی صدر براک اوباما ہیں۔ ہندوستان کا کوئی بھی سیاستدان پی ایم مودی کے قریب تک نہیں ہے۔

دنیا میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے لیڈروں میں باراک اوباما سرفہرست ہیں۔ اوباما کے 131.7 ملین فالورز ہیں۔ دوسرے نمبر پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ پی ایم مودی نے بھی 100 ملین کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ اس فہرست میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے نمبر پر ہیں۔ ٹرمپ کے 87.4 ملین فالورز ہیں۔ چوتھے نمبرپرامریکی صدر جو بائیڈن کے 38.1 ملین فالوورز ہیں۔پانچویں نمبر پر ترک صدر رجب طیب اردگان ہیں

پی ایم مودی سے آگے سابق امریکی صدر براک اوباما ہیں، جن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر 131 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان میں کوئی بھی پی ایم مودی کے قریب نہیں آتا۔ پی ایم مودی کے بعد ہندوستان میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے لیڈر یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ ہیں۔ ایکس پلیٹ فارم پر سی ایم یوگی کے 29.5 ملین فالوورز ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جانی پور جموں میں زنگ آلود پرانا گرینیڈ برآمد

Next Post

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 5 ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 5 ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

اننت ناگ میں بادل پھٹنے سے رہائشی مکان کو نقصان

اننت ناگ میں بادل پھٹنے سے رہائشی مکان کو نقصان

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے سپریم کورٹ سے ازدواجی زندگی ختم کرنے کی اپیل کی

کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

ریاسی میں پولیس نے 30 گولیاں اور ایک گرینیڈ برآمد کیا

ڈوڈہ میں جھڑپ میں شروع

ڈوڈہ میں جھڑپ میں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »