• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ کشمیر نے کی ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل

by امت ڈیسک
16/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر : میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے شہدائے کربلا بالخصوص نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کو ان کی عظیم اور تاریخی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’حضرت امام عالی مقام رضی اللہ نے دین اسلام کے بنیادی عقائد، تعلیمات اور اصولوں کی حفاظت کیلئے10 محرم الحرام61ھ میں اپنے بہادر اور جانثار ساتھیوں کے ساتھ جو قربانی پیش کی وہ تا صبح قیامت پوری انسانیت کی رہنمائی کرتی رہے گی۔‘‘

میرواعظ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظالموں کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا اور ایک ایسی مثال قائم کی جو حق و صداقت کے لئے جد و جہد کرنے والوں کے لیے قیامت تک مشعل راہ ہے۔ کیونکہ امام علی مقام حضرت حسین رضی اللہ ونہ کی کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں دی گئی قربانی اسلام اور انسانیت کی تاریخ کا ایک شاندار باب ہے۔‘‘

مولوی عمر فاروق نے محرم الحرام کے پیش نظر شر پسند عناصر سے ہوشیار رہنے اور ہر حال میں ملی و قومی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی تلقین کی۔ دریں اثناء، میرواعظین کشمیر کی صدیوں پر محیط روایت کے مطابق10 محرم الحرام کو آستانہ عالیہ الم صاحب نرورہ، سرینگر میں اپنے وعظ و تبلیغ کی مجلس کے دوران میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق فلسفہ شہادت اور واقعات کربلا پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں کمسن لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل

Next Post

بھارت متنوع مذاہب والا ملک ہے، داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس اہلکار کو سزا نہیں دی جاسکتی: مدراس ہائی کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بھارت متنوع مذاہب والا ملک ہے، داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس اہلکار کو سزا نہیں دی جاسکتی: مدراس ہائی کورٹ

بھارت متنوع مذاہب والا ملک ہے، داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس اہلکار کو سزا نہیں دی جاسکتی: مدراس ہائی کورٹ

حکومت نے 10 محرم کے جلوس کی اجازت نہیں دی

حکومت نے 10 محرم کے جلوس کی اجازت نہیں دی

یوم عاشورہ: آئی جی کشمیر نے امن اور اتحاد کی دعا کی

یوم عاشورہ: آئی جی کشمیر نے امن اور اتحاد کی دعا کی

جسٹس تاشی ربستان جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

جسٹس تاشی ربستان جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

ڈوڈہ جھڑپ میں افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

ڈوڈہ میں آپریشن تیسرے روز بھی جاری ،فائرنگ کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »