• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

کیرن کپوارہ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
18/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 جولائی: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔

انہوں نے کہا کہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب سیکورٹی فورسز بشمول 06 آر آر اور کپواڑہ پولیس کو کیرن علاقے میں دراندازی کی اطلاع ملی۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر وکیل محمد اشرف بٹ گرفتار، پی ایس اے عائد

Next Post

کیرن جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

کیرن جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

اننت ناگ، منوج سنہا نے ’مہا یگیہ، کیلاش پوجا‘ میں کی شرکت

اننت ناگ، منوج سنہا نے ’مہا یگیہ، کیلاش پوجا‘ میں کی شرکت

جسٹس این کوٹیشور سنگھ، جسٹس آر مہادیون نے سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر حلف لیا

جسٹس این کوٹیشور سنگھ، جسٹس آر مہادیون نے سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر حلف لیا

گلمرگ میں بغیر اجازت خیمہ زنی پر پابندی عائد

گلمرگ میں بغیر اجازت خیمہ زنی پر پابندی عائد

جموں ملی ٹینٹ حملے: وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد

جموں ملی ٹینٹ حملے: وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »