• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

کیرن جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

by امت ڈیسک
18/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 جولائی: شمالی کشمیر کے کپواڑہ کے کیرن علاقے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔

قابل اعتماد ذرائع نے سری نگر کی ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کپواڑہ ضلع کے کیرن علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں اب تک دو ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب سیکورٹی فورسز بشمول 06 آر آر اور کپواڑہ پولیس کو کیرن علاقے میں دراندازی کی اطلاع ملی جس کے بعد آپریشن شروع کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیرن کپوارہ میں جھڑپ شروع

Next Post

اننت ناگ، منوج سنہا نے ’مہا یگیہ، کیلاش پوجا‘ میں کی شرکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ، منوج سنہا نے ’مہا یگیہ، کیلاش پوجا‘ میں کی شرکت

اننت ناگ، منوج سنہا نے ’مہا یگیہ، کیلاش پوجا‘ میں کی شرکت

جسٹس این کوٹیشور سنگھ، جسٹس آر مہادیون نے سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر حلف لیا

جسٹس این کوٹیشور سنگھ، جسٹس آر مہادیون نے سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر حلف لیا

گلمرگ میں بغیر اجازت خیمہ زنی پر پابندی عائد

گلمرگ میں بغیر اجازت خیمہ زنی پر پابندی عائد

جموں ملی ٹینٹ حملے: وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد

جموں ملی ٹینٹ حملے: وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

سری نگر پولیس نے حساس پوسٹ کا نوٹس لیا،ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »