• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

تریمکھا کپوارہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
23/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 23 جون : شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے تریموکھہ علاقے میں منگل کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری شروع ہوگئی۔

ایک سینئر پولیس افسر نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے تریموکھہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

افسر نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی، چھپے ہوئے دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی، جس سے مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

دریں اثناء ایک سینئر پولیس افسر نے بھی کشمیر اسکرول کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں نوجوان ڈوب کر ازجان

Next Post

بجٹ اجلاس: ہندوستانی معیشت آنے والے سالوں میں بھی چمکتا ہوا ستارہ رہے گی: سیتا رمن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بجٹ اجلاس: ہندوستانی معیشت آنے والے سالوں میں بھی چمکتا ہوا ستارہ رہے گی: سیتا رمن

بجٹ اجلاس: ہندوستانی معیشت آنے والے سالوں میں بھی چمکتا ہوا ستارہ رہے گی: سیتا رمن

ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں چار سرکاری ملازمین  برطرف

ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں چار سرکاری ملازمین برطرف

پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

کپوارہ میں جاری تصادم میں ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کپوارہ جھڑپ : زخمی اہلکار دم توڑ گیا

پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »